ابو فہد

ابو فہد ایک نوجوان افسانہ نگار ، کالم نگارمترجم اور ماہنامہ ذکری کی معاون  مدیر ہیں . انہیں اردو زبان کے ساتھ ساتھ عربی پر بھی پوری دسترس حاصل ہے . .ان کی تحریریں ایک غیر جانب دارانہ انداز  میں قاری کو حقیقت سے  روبرو کرا تی ہیں- ا ن کی سکونت دلی، انڈیا میں ہے ..

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form