امداد چنا

امداد چنا کا  تعلق  لاڑکانہ  شھر  سے ہے  اس وقت محکمہ  سماجی  بھبود میں  ڈپٹی  ڈائریکٹر کی حیثیت سے کراچی میں  فیملی کے ساتھ سکونت پذیر ہیں  لکھنے کا شوق بچپن  سے  تھا ، پھلی کھانی سولہ سال کی عمر میں جب میں مئٹرک کے طالب العلم تھے  پی ٹی وی کے سندھی  پروگرام  سگندھ میں  لکھی  جو مقابلے  میں  باقاعدہ  شاملِ  بھی  کی گئي 1990 میں اردو میں ایک فلم لکھی جو لاھور میں فلمساز فیروز خان  نے خریدی اور اس فلم کا ایورنیو اسٹوڈیو  میں افتتاح بھی ھوا مگر فلم نھیں بن سکی 2004 سندھی کے پہلے چئنل کے ٹی این کے لئے ڈرامہ سیریل "خطا " لکھی  اور پہلی ھی سیریل پر بھترین  مصنف  کا ایوارڈ  ملا 2006 میں ڈرامہ سیریل  "ریکھائن جی راند " یعنی لکیروں کا کھیل  اور 2007 میں "کنوار " یعنی  دلھن  سیریل لکہی 2012 میں سوپ سیریل  "خوشی " سندھ  ٹی وی کے لئیلئ 2013 میں مزاحیہ سیریل  عین عینک  کے نام سے لکہی بھی اور اسکی ھدایت  بھی  دیں اسکے علاوہ بے شمار سولو پلیز اور لانگ پلیز بھی لکھے اور کچھ  ڈراموں کے ٹائٹل سانگ بھی لکھے 2016 میں  اسٹیج ڈرامہ  فیسٹول لاڑکانہ میں ہوا تو اس میں پہلی دفعہ اسٹیج ڈرامہ لکھنے کا تجربہ  کیا ااور ھک قلم ھکڑو ماں یعنی  ایک قلم  ایک میں  کے نام سے ڈرامہ لکھا  اور پہلے  اسٹیج  پلے پر ھی بھترین ڈرامہ نگار  کا ایوارڈ  حاصل کیا ابھی ایک اردو سیریل  لکھ رہے ہیں  اور ایک ناول سندھی  میں  مکمل ہو نے والا  ہے اردو اور سندھی  میں شاعری بھی کرتے ہیں

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form