مدھوکر سنگھ

مدھوکر سنگھ۔ پیدائش: ۲ جنوری ۱۹۳۴ء میدان: ناول، کہانی، شاعری، ڈرامہ،بچوں کا ادب۔ ان کی کچھ اہم تخلیقات:ناول: سون بھدر کی رادھا، سب سے بڑا چھل، سیتارام نمسکار، جنگلی سور، منبودھ بابو، اُتّرگاتھا، بدنام، بے مطلب زندگیاں،اگنی دیوی، دھرم پور کی بہو، ارجن زندہ ہے، سہدیورام کا استعفی، کتھا کہو کنتی مائی، سمکال۔کہانیوں کے مجموعے:پورا سناٹا، بھائی کا زخم، ہریجن سیوک، پہلا پاٹھ، اساڑھ کا پہلا دن، مائیکل جیکسن کی ٹوپی، پاٹھ شالہ۔ڈرامہ: لاکھو، صبح کے .لئے، بابو جی کا پاس بک، قطب بازار۔گیتوں کا مجموعہ : رک جا بدرا۔ انتقال:۱۵ جولائی،۲۰۱۴ ء میں ہو ،آرا (بہار) سے تعلق تھا 

Recent Posts by this Author

No items found.

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form