منیر انور

منیر انور کا تعللق لیاقت پور۔ پنجاب سے ہے۔ ان کے دو شعری مجموعے چھپ چکے ہیں

روپ کا کندن 2013 میں

رقص جاری رہے 2017میں اشاعت پزیر ہوۓ۔ انہوں نے زیادہ تر اردو غزل اور نظم لکھی پنجابی بھی لکھتے ہیں کہانیاں، کالم، مضامین اور خاکے بھی لکھ چکے ہیں۔

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form