ارشد نعیم

نام. محمد ارشد

قلمی نام ارشد نعیم

پیدائش. یکم جنوری 1964 شیخوپورہ

تعلیم. انٹر میڈیٹ

ملازمت. پاکستان پوسٹ

عہدہ. پوسٹل اکاونٹنٹ

اصناف, ادب.. غزل, نظم, ہائیکو. اور تنقید

رسائل و جرائد جن میں تخلیقات شامل ہوتی ہیں۔

فنون, اوراق. ادبیات. تجدید. تخلیق. فانوس, سمبل. ادب دوست, شام و سحر. نوائے وقت اور پاکستان

پہلی ادبی اشاعت.

ماہنامہ فانوس فروری 1988

مطبوعات..

رخت, دل باندھ لو.. 1994

جنوبی ایشیا کی مسلم فکر. 2005

اک ستارہ اجنبی.. 2010

سلیم کوثر شخصیت اور فن.. 2018

اعزازات.. 2004 قلم قافلہ ایوارڈ

2007رائٹرز گلڈ ایوارڈ پنجاب

ادارت.

سہ ماہی اساس شیخوپورہ. 1988

مدیر, اعزازی. ماہنامہ ادب دوست. دسمبر 2016 سے تا حال

ادبی مشاغل..

ممبر حلقہ ارباب, ذوق لاہور

ممبر. پاکستان رائٹرز گلڈ

سیکریٹری.. ادبی تنظیم. دریچہ. متعدد بار انتخاب

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form