روما رضوی

روما رضوی 12 دسمبر / 1971 میں کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔۔۔پیشہ ورانہ حثیت سے وکالت کو اختیار کیا کچھ عرصے تدریس کے شعبہ سے بھی منسلک رہیں۔۔۔دیار غیر میں زیادہ وقت گزارا وہ انسان دوستی کو اہمیت دیتی ہیں۔۔ فی الوقت سماجی کارکن کی حثیت سے مصروف عمل ہیں۔۔افسانے نظمیں اور بلاگز لکھتی ہیں۔۔ صدا کاری کا شوق رکھتی ہیں۔۔

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form