٢ - دیدبان نئے عہد کے تقاضے کو پورا کرنے والا ایک نئے رنگ و آہنگ کا ادبی رسالہ ہے جو نسترن فتیحی سلمی جیلانی اور سبین علی کی اعلا ذوقی اور اجتماعی -کاوش کا ثمرہ ہے -امید کرتا ہوں یہ تواتر سی آتا رہیگا . اس کو کتابی شکل میں لا کر آپ لوگوں نے بڑی ہمت کا ثبوت دیا ہے 

غضنفر علی 

جامعہ ملیا اسلامیہ 

دلی 

غضنفر علی

- جناب غضنفر علی ادیب شاعر اور معروف فکشن نگار اور لا تعداد کتابوں کے مصنف ہیں اور جامہ ملیا اسلامیہ دلی سے منسلک ہیں 

Related Posts

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form