(افسانہ بعنوان : جیئر ن جو دڑو (زندوں کا ٹیلہ

 تحریر : سلمیٰ جیلانی نیو زی لینڈ

آواز: غزالہ صدیقی

 
غزالہ صدیقی

..........................

.سر سید کالج کراچی سے سائنس گریجویٹ ، مو نٹیسوری میتهڈ کی افادیت کی شدید قائل ہوں -بچوں سے محبت کے اس جنون نے مجهے بیس سال بعد اپنے یونیورسٹی اسٹوڈنٹ بیٹے کے ساتهه ایم سی آئ لندن کا استوڈنٹ بنادیا -پچهلے سال اپریل 2017 میں یه تقریبا" تین سال اسٹڈی کے بعد بچوں کے ابتدائ سالوں کی ٹیچنگ ہر میرٹ کے ساتهه انٹرنیشنل ڈپلوما حاصل کر لیا -الحمدلله دوران تعلیم ہی پچهلے دو سال اپبے آن لائن گروپ 'بنیاد' پر اردو میں تقریبا" ڈهائ سو افراد کو لکچرز دینے کی خوشی حاصل کی ہے وہی لیکچرز اب اپنے سرسید کالج اولڈ اسٹوڈینٹس گروپ پر دہرا رہی ہوں - 

غزالہ صدیقی ، جوہانسبرگ ساوتھ افریقہ 

Related Posts

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form