دیدبان شمارہ  گیارہ کے مصور اسرار فاروق  پیدائشی آرٹسٹ ہیں - راولپنڈی پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں - نوجوانی سے ہی لیجنڈری  آرٹسٹ غلام رسول اور منصور راہی کی زیر تربیت رہنے کا موقع ملا - متحرک اور بولڈ اسٹروک ان کی پینٹنگز کا خاصا ہیں جو ایک ہی وقت میں بولڈ اور  شوخ رنگوں کی مدد سے آج کے دور کے شہر کے مناظر کو جیتا جاگتا دکھاتے ہیں ، قدیم خستہ حال عمارتوں ، بازار کے مناظر کی ہلچل  ، - ٹرک آرٹ اسٹائل ، رکشے اور مخصوص مقامی رنگوں سے سجی ویگنیں  ان کی پینٹنگز کو منفرد بناتی ہیں اور یہ کہا جا سکتا ہے جیسے حقیقت اور افسانے کا امتزاج ہیں -

ٓاسرار فاروقی

Related Posts

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form