سرحد پا ر سے  کہانیاں کود کر میرے کاغذ پہ ادھر آتی رہتی ہیں... کتا ب پہلی مرتبہ آئی .سرحد پر سی پہلی مرتبہ کوئی پیکٹ میرے نام سے آیا (.دیدبان ....کتابی سلسلہ )اس کے یہاں پہنچنے اور کھولنے تک کا بھی عجیب قصہ ہے ،،، وہ کہانی پھر سہی -شکریہ نسترن فتیحی صاحبہ، سلمی جیلانی صا حبہ ،سبین علی صاحبہ 

توصیف احمد ملک

.......................................

Related Posts

Subscribe

Thank you! Your submission has been received!

Oops! Something went wrong while submitting the form